PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Lahore Board => Topic started by: sb on January 12, 2019, 01:03:16 PM

Title: انٹر کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا
Post by: sb on January 12, 2019, 01:03:16 PM

انٹر کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان آج ہوگا
لاہور:انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان آج بروز ہفتہ کو کیا جائے گا۔ ویب سائٹ www.biselahore.comپر یا 80029پر بذریعہ ایس ایم ایس تفصیلی نتائج معلوم کر سکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 12 جنوری 2019ء  کو شائع ہوئی