PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Carrier Planning In Pakistan => Topic started by: faiznamir09 on November 26, 2018, 11:23:24 PM

Title: معاشرے کی کچھ عجیب خامیاں
Post by: faiznamir09 on November 26, 2018, 11:23:24 PM
ہمارے معاشرے میں کچھ عجیب خامیاں ہیں۔  جو ہمیں رسک لینے سے روکتی ہیں۔ کچھ بڑا کرنے سے روکتی ہیں۔ تو ان باتوں کی شروعات کب ہوتی ہے۔ ان کی شورعات ہوتی ہے۔ اپنے گھر والوں سے۔ جب ہم کچھ سمجھنے لگتے۔ اپنے لیے کچھ کرنے لگتے ہیں۔ پھر دوست رشتہ دار سب ہمیں کسی نہ کیسی طریقے سے روکتے ہیں۔ تم اس کام کو نہیں
کرسکتے۔ یہ بہت مشکل ہیں۔ صرف قسمت والے لوگ کامیاب مزید پرھیں (https://www.seekhly.com/2018/11/there-are-some-problem-in-our-society-take-a-risk-for-successful-life.html)