مردان بورڈ میٹرک کے رزلٹ کا اعلان 17 جون 2009 کو ہوگا
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکشن مردان صوبہ سرحد کے میٹرک کے رزلٹ کا اعلان 17 جون 2009 کو صبح 10:00 بجے کیا جائے گا۔
گزٹ کی کاپی ایک ہزار روپے کی ادائیگی کے بعد متعلقہ بنک برانچ سے حاصل کی جاسکتی ہے ۔
قیمت گزٹ نہم کلاس 1000 روپے
قیمت گزٹ دہم کلاس 1000 روپے
گزٹ حاصل کرنے کے تعلیمی ادارے کے لیٹر ہیڈ پر بورڈ کے نام خط یا پھر قومی شناختی کارڈ کے ساتھ رجوع کریں۔