Author Topic: تیسرا سرگودہا لٹریری فیسٹیول اور سپورٹس گالا مارچ میں ہو گا  (Read 351 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

تیسرا سرگودہا لٹریری فیسٹیول اور سپورٹس گالا مارچ میں ہو گا
سرگودھا:سرگودہا یونیورسٹی کے زیر اہتمام تیسرا سرگودہا لٹریری فیسٹیول اور سپورٹس گالا مارچ میں منعقد ہوگا
 سرگودہا یونیورسٹی کے زیر اہتمام تیسرا سرگودہا لٹریری فیسٹیول اور سپورٹس گالا مارچ میں منعقد ہوگا جس کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔ سپورٹس گالا /مائنڈ ،ای گیمز6 سے 10 مارچ تک منعقد ہوگا جس میں 10 مارچ کو نیزہ بازی کے آل پنجاب مقابلہ جات بھی منعقد ہوں گے اور اس میں صوبہ بھر سے نیزہ بازی کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ علاوہ ازیں سرگودہا لٹریری فیسٹیول 11 اور 12 مارچ کو منعقد ہوگا جس میں ملک بھر سے نامور ادباء،شعراء اور نقاد شرکت کریں گے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا سرگودھاایڈیشن مورخہ  20فروری، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"