Author Topic: تحریری امتحان كے لیے مضامین  (Read 5517 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
تحریری امتحان كے لیے مضامین
« on: November 16, 2007, 06:34:25 PM »
جن مضامین میں تحریری امتحان لیا جائے گا ان كے

مجموعی نمبر گیارہ سو ہوں گے۔

١۔   ہر مضمون كے سو سو نمبر كے دو پرچے ہوں گے

اور اس طرح ایك مضمون كے دو سو نمبر ہوں گے ۔ایك پرچے

كو حل كرنے كا وقت تین گھنٹے ہوگا۔

٢۔   جن پرچوں كے نمبر پچاس ہوں گے ان كے لیے وقت

دو گھنٹے ہوگا ۔كچھ پرچے معروضی سوالات پر بھی مشتمل

ہوگے ۔

٣۔   اردو اور دیگر پاكستانی زبانوں مثلاً پنجابی

،سندھی،پشتو،بلوچی وغیرہ اور فارسی و عربی زبانوں كے

پرچوں میں جوابات بھی انہی زبانوں میں دینے ہوں گے یا ان

كے جوابات اردو یا انگریزی میں دینے ہوں یا ان ہدایت پر

جوابات كے سلسلے میں عمل كریں جو سوالوں كے پرچے میں

دی گئی ہوں ۔باقی تمام پرچوں كے جوابات انگریزی زبان

میں دینے ہوں گے سوائے اس كے كہ متعلقہ مضمون كے

سوالوں كے پرچے پر كوئی خاص ہدایت دی گئی ہو۔

٤۔   تحریری امتحان میں لازمی مضامین كے نمبر ٠٠٥

ہوں گے۔لازمی مضامین درج ذیل ہیں ۔

١۔انگلش مضمون (Essay)      ٠٥ نمبر

٢۔انگلش (Precis and composition)   ٠٠١ نمبر

جنرل نالج تین پرچے

٣۔روزمرہ سائنس         ٠٥ نمبر

٤۔حالات حاضرہ         ٠٠١ نمبر

٥۔حالات پاكستان         ٠٠١ نمبر

٦۔اسلامیات         ٠٠١ نمبر

میزان             ٠٠٥ نمبر

غیر مسلم امیدواروں كو یہ رعایت حاصل ہے كہ وہ

اسلامیات میں بھی دے سكتے ہیں اور چاہیں تو اسلامیات

كی جگہ دو سو نمبر كا مطالعہ پاكستان كا مضمون لے

سكتے ہیں جس میںسے سو نمبر اسلامیات كے نمبروں كے

مساوی تصور ہوں گے۔ایسے امیدوار جو كسی لازمی مضمون

كے امتحان میں شامل نہیں ہوں گے انہیں دیگر مضامین كے

پرچوں میں شركت سے روك دیا جائے گا۔

اختیاری یا آپشنل مضامین

اختیاری یا آپشنل مضامین كے نمبر ٠٠٦ ہوںگے اور امیدوار

٠٠٢ نمبروں یا ٠٠١ نمبروں كے مضامین میں سے ان كا

انتخاب كرسكتا ہے ۔مضامین حسب ذیل ہیں ۔

١۔   اكائونٹیسی اور آڈیٹنگ   ٠٠٢ نمبر

٢۔   سیاسیات      ٠٠٢ نمبر

٣۔    معاشیات      ٠٠٢ نمبر

٤۔   سوشیالوجی       ٠٠١ نمبر

٥۔   پبلك ایڈمنسٹریشن      ٠٠١ نمبر

٦۔   جرنلزم         ٠٠٢ نمبر

٧۔   فارسٹری          ٠٠١ نمبر

٨۔   خالص ریاضی       ٠٠٢ نمبر

٩۔   اپلائیڈ ریاضی      ٠٠٢ نمبر

٠١ ۔   شماریات       ٠٠١ نمبر

١١۔   فزكس          ٠٠٢ نمبر

٢١۔   جیالوجی         ٠٠٢نمبر

٣١۔   جغرافیہ         ٠٠٢نمبر

٤١۔   كیمسٹری      ٠٠٢نمبر

٥١۔   باٹنی          ٠٠٢نمبر

٦١۔   زوالوجی         ٠٠٢ نمبر

٧١۔   اسلامی تاریخ وثقافت   ٠٠٢نمبر

٨١۔   تاریخ ہند و پاك      ٠٠٢نمبر

٩١۔   تاریخ برطانیہ      ٠٠٢نمبر

٠٢۔   تاریخ یورپ      ٠٠٢نمبر

١٢۔   تاریخ امریكہ      ٠٠١نمبر

٢٢ ۔   لائ         ٠٠٢نمبر

٣٢۔پارلیمانی لائ      ٠٠١نمبر

٤٢۔مركنٹائل لائ      ٠٠١ نمبر

٥٢۔   مسلم سول لائ      ٠٠١نمبر

٦٢۔انٹرنیشنل ریلیشنز       ٠٠١نمبر

٨٢۔   فلاسفی         ٠٠٢نمبر

٩٢۔   سائیكالوجی اور تجزیاتی سائیكالوجی   

٠٠٢نمبر

٠٣۔   اردو            

٠٠٢نمبر

١٣۔   پشتو            

٠٠١ نمبر

٢٣۔   پنجابی          ٠٠١ نمبر

٣٣۔   سندھی         ٠٠١ نمبر

٤٣۔   بلوچی          ٠٠١ نمبر

٥٣۔   فارسی         ٠٠٢ نمبر

٦٣۔   عربی         ٠٠٢نمبر

٧٣۔   تركی          ٠٠١ نمبر

٨٣ ۔   بنگیل         ٠٠١ نمبر

٩٣۔   جرمن         ٠٠١نمبر

٠٤۔   روسی            

٠٠١نمبر

١٤۔   بنگالی            

٠٠١نمبر

٢٤۔   چینی         ٠٠١نمبر

٣٤۔   سنسكرت      ٠٠١ نمبر

٤٤۔   برمی         ٠٠١نمبر

٥٤۔   جاپانی         ٠٠١ نمبر

٦٤ ۔   سپینیش          ٠٠١نمبر

٧٤۔   پانی         ٠٠١ نمبر

تشریح توضیح

١۔   جو امیدوار نمبر ٦٣ سے لے كر ٤٤ تك میں دی

گئی زبانوں میں سے كسی لٹریچر كے متعلق بھی سوالات

كے جوابات دینے ہوں گے۔

٢۔سیریل نمبر

٥،٧،٩،١١،٤١،٥١،٦١،٧١،٩١،٠٢،٢١،٢٢،٣٢،٤٢،٥٢،٦٢،٧٢،٢

٣،٣٣،

اور ٥٣ میں دیے گئے مضامین میں ہوسكتا ہے ایك لازمی

معرضی سوال پوچھا جائے۔

٣۔   وہ امیدوار جو پیور ریاضی اور اپلائیڈ ریاضی

مضمون لیں گے انہیں شماریات كا مضمون لینے كی بھی

اجازت ہوگی۔

٤۔   كسی امیدوار كو یہ اجازت نہیں ہوگی كہ وہ

نمبر ٣٢،٤٢،٥٢،٦٢،٧٢ میں دیے گئے تاریخ كے مضامین میں

سے دو مضامین زائد لے۔

٥۔   كسی امیدوار كو اجازت نہیں ہوگی كہ وہ

سائنسی مضامین نمبر ٧١،٨١،٩١،٠٢،١٢،٢٢ میں سے دو

سے زائد مضامین میں داخلہ لے۔

٦۔   كسی امیدوار كو اجازت نہیں ہوگی كہ اردو

مضمون نمبر ٦٣ كے ساتھ فارسی مضامین ١٤ اور ٢٤ میں

داخلہ لے ۔

٧۔   كسی امیدوار كو عربی اور فارسی كے مضامین

نمبر ١٤ ،٢٤ ایك ساتھ لینے كی اجازت نہ ہوگی۔

٨۔   كسی امیدوار كو فلاسفی كے مضمون نمبر ٤٣

كے ساتھ سائیكالوجی كے مضمون نمبر ٥٣ كو لینے كی

اجازت نہیں ہوگی۔

٠١ ۔   كسی امیدوار كو قانون كے پانچ مضامین نمبر

٨٢،٩٢،٠٣،١٣،٢٣، میں سے تین سے زائد مضامین كے

انتخاب كی اجازت نہ ہوگی۔

٠١۔   كسی امیدوار كو انٹرنیشنل لائ نمبر ٢٣ اور

انٹرنیشنل ریلشنز نمبر ٣٣ ایك ساتھمنتخب كرنے كی

اجازت نہیں ہوگی۔

١١۔   كسی امیدوار كو پاكستانی زبانوں نمر

٦٣،٧٣،٨٣،٩٣،٠٤ میں سے ایك سے زائد زبانوں كے انتخاب

كی اجازت نہیں ہوگی۔

٢١ ۔اوپر دیے گئے مضامین میں سے امیدوار كو ٠٠٦ نمبروں كے

مضامین كا انتخاب كرنا ہوگا۔

٣١۔   كمشن حكومت كی پیشگی منظوری سے

كسی خاص مضمون یا تمام مضامین میں كم از كم نمبر

حاصل كرنے كی حد مقرر كرسكتا ہے ۔البتہ وہ امیدوار جو

لازمی مضامین میں چالیس فیصد سے كم اور مجموعی

طور پر پچاس فیصد سے كم اور (Viva voce)میں سو نمبر

سے كم نمبر حاصل كرے گا وہ كسی ملازمت پر تقرر كا اہل

نہیں ہوگا ۔

٤١۔   جو امیدوار تحریری امتحان میں كامیاب ہوں گے

انہیں طبی معائنہ ،نفسیاتی امتحان اور (Viva voce)كے لیے

بلایا جائے گا ۔

٥١۔   اگر كوئی امیدوار مقررہ جگہ كے علاوہ كسی

دوسری جگہ اپنی جوابی كاپی میں اپنا رولنمبر یا كوئی

مخصوص نشان بنائے گا جس كا مقصد كسی كو متوجہ كرنا

تو ایسے امیدوار كو كمشن كی طرف سے كسی اور سزا كے

علاوہ اس پرچے میں صفر نمبر دیے جائیں گے ۔

٦١۔   امیدواروں كو عارضی طور پر ان كے اپنے رسك پر

داخلہ دیا جاتا ہے ۔داخلہ كنفرم اس وقت ہوگا جب امیدوار ہر

طریقے سے داخلے كا اہل قرار پائے گا ۔ایسے امیدوار جو كسی

بھی طریقے سے چھان بین كے بعد ناہل قرار پائے ان كا داخلہ

منسوخ كردیا جائے گا ۔

٧١۔   تمام امیدواروں كو ان كے اپنے مفاد میں یہ

مشورہ دیا جاتا ہے كہ وہ امتحان میں شامل ہونے سے پہلے

اس بات كا یقین كرلیں كہ انہوں نے تمام متعلقہ ضروریات

پوری كردی ہیں یا كہ نہیں ۔