ایل ایل بیL.L.B / LLM programmes
ایل ایل بی وكالت كی ڈگری ہے ۔كسی بھی ڈسپلن میں گریجوایشن كرنے كے ایل ایل بی میں داخلہ لیا جاتا ہے ۔
ایل ایل بی كا داخلہ ملك كے بڑے شہروں میں قائم كالجوں میں ہوتا ہے ۔داخلہ صوبائی كوٹے اور اوہن میرٹ كی بنیاد پر دیا جاتا ہے۔
پہلے ایل ایل بی كی ڈگری دو سال كے عرصے میں مكمل ہوتی تھی لیكن اب اس كا دورانیہ بڑھا كر تین سال
كردیا گیا ہے۔
ایم بی اے اور ایم كام اور ایل ایل بی كے لیے حكومتی ادارے كے علاوہ بہت سے پرائیویٹط تعلیمی ادارے بھی قائم ہیں
جہاں متعلقہ ڈگریوں كے لیے داخلہ لیا جاسكتا ہے۔