Author Topic: رول پنڈی بورڈ کی وضاحت  (Read 2188 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
رول پنڈی بورڈ کی وضاحت
« on: April 27, 2010, 09:18:58 AM »

رول پنڈی بورڈ کی وضاحت

پنجاب بھر کے تعلیمی  بورڈ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کی ڈیٹ شیٹ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی ۔ اور ہفتہ کی چھٹی والے دن بھی ڈیٹ شیٹ میں درج شدہ پرچہ ہوگا۔