Author Topic: پنجاب پبلك سروس كمیشن كے زیر اہتمام اے ایس آئی بھرتی كے لئے تحریری امتحان  (Read 2686 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

پنجاب پبلك سروس كمیشن كے زیر اہتمام اے ایس آئی بھرتی كے لئے تحریری امتحان

 لاہور ﴿اے پی پی﴾ پنجاب پولیس میں 459مردانہ اور41زنانہ اسٹنٹ سب انسپكٹرس كی بھرتی كے

لئے پنجاب پبلك سروس كمیشن كے زیر اہتمام تحریری امتحان آج 22اكتوبر بروز بدھ كو صبح آٹھ

بجے منعقد ہوگا۔

شکریہ جنگ