Author Topic: کراچی یونیورسٹی نے ایم اے کے امتحانی فارم کے شیڈول کا اعلان کردیا  (Read 4147 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
کراچی یونیورسٹی نے ایم اے کے امتحانی فارم کے شیڈول کا  اعلان کردیا
کراچی :۱۷ جون: کراچی یونیورسٹی نے آج ایم اے ریگولر سال اول اور سال  فائنل کے امتحانات کے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے ۔
نمائندہ پاک اسٹڈی کے مطابق امتحانی داخلہ فارم فیس کے ساتھ ۲۲ جون تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ جب کہ ۲۲ جون کے بعد لیٹ فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کیے جاسکتے ہیں۔