Author Topic: انجمن طلبا اسلام کے مرکزی الیکشن ۲۷ جون کو راولپنڈی میں منعقد ہوگے  (Read 2375 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
انجمن طلبا اسلام کے مرکزی الیکشن ۲۷ جون کو راولپنڈی میں منعقد ہوگے
 
انجمن طلبا اسلام کی ویب سائٹ کے اعلان کے مطابق اے ٹی آئی کے مرکزی اور صوبائی نیز جموں کمشیرکے انتخابات 27 جون کو روالپنڈی میں منعقد ہوگے۔
 انجمن طلبا اسلام کے اراکین ضرور شرکت کریں۔
اعلان کے مطابق اس انتخابات میں بانی اراکین، سابق صدور اور سابق سیکرٹری جنرل بھی شرکت کریں۔
مزید معلومات کے راشد علی گردیزی بھائی (مرکزی صدر انجمن طلبااسلام ) کے موبائل نمبر 301-5581032 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔


Offline ATIKARACHI

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 36
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
  • Anjuman Talaba-e-Islam
    • Anjuman Talaba-e-Islam
Anjuman Talaba-e-Islam