Author Topic: کہاں ہے میرا بیلنس  (Read 2326 times)

Offline waqas ali

  • bis-group
  • Primary Group
  • *
  • Posts: 5
  • My Points +0/-0
کہاں ہے میرا بیلنس
« on: May 18, 2008, 11:32:14 PM »
میں ایک دن اتنا اُڑا ایک امریکہ مجھے نظر آ گیا میں نے انھیں آواز دی تو وہ مجھ سے اردو میں بات کر رہے تھے اور کہ رہے تھے ہاۓ ٹم کیسے ہوں پاکسٹان کے کیسا حلاٹ ہے ہی ہی ہی بیلنس ضرور دینا میرا نمبر ہے
٠٣٠٢٣٠٩۵٢٩٠،03023095290

Offline علم دوست

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 1288
  • My Points +2/-1
302 قتل ---309---
« Reply #1 on: May 19, 2008, 11:59:07 AM »

آپ کو بیلنس ضرور ملنا چاہیے ۔
لیکن آپ کا تو موبائل نمبر ہی بہت خطرناک ہے ۔
یعنی پہلے
302دفعہ یعنی اقدام قتل
اس کے بعد
309
یعنی اردہ  قتل ۔ قتل حملہ کی مضوبہ بندی کرنا۔
اس کے بعد 529
جو کہ فراڈ ۔ دہہ سے پیسے لے آڑنے پر لگی ہیں۔
خدا ۔ ایڈمسٹر صاحب کی خیر رکھے۔
اگر انہوں نے آپ کے علاوہ کسی اور کو بیلنس دے دیا تو ۔ ۔۔۔۔۔۔





میں بہت عظیم ہوں جو کہ بہت ہی عظیم علمی کام کررہا ہوں