Author Topic: Work Before interview  (Read 1622 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Work Before interview
« on: April 24, 2009, 09:07:49 PM »
Work Before interview
Check the site location kamhl interview. Where it is located. How do you get there is by calculating the travel time will
   Take more time to travel.
   
   Thinking that you have applied for the job in which clothing is appropriate for it. The common law as an active informal) or pants suits for men and for women of color, but good sluarqmyz (are appropriate. If appropriate namely, if men can wear a shirt with a waistcoat
Some questions are common interview questions that I think about how you respond to them. If you are ready to give them proper answers that would help to arrange an interview situation.
   Received low marks in exams, so why you?
   Institutions which are already in your job?
   Why do you want this job?
   Why are leaving your current job?
   How are your special abilities?
   What is your next project?
   Why are so jobs the last few brsunmyn you?
   About the job you have spoken to your husband?
   How to Deal with this type of situation?
   How much salary do you expect?

انٹرویو سے پہلے کے کام
   یہ اطمینان کر لیں کہ آ پ انٹرویو کی تاریخ وقت اور مقام کے متعلق اچھی طرح جانتے ہیں نیز اس شخص کا نام اور عہدہ بھی یاد رکھیں جس نے آپ کا انٹرویو لینا ہے۔
   انٹر ویو والے مقام کامحل وقوع جان لیں۔ یہ کہاں واقع ہے۔ آپ نے وہاں کیسے پہنچنا ہے سفر کے وقت کا حساب لگا لیں
   سفر کرنے کے لیے زیادہ وقت لیں۔
   انٹرویو کے لیے جانے سے پہلے ملازمت اور تنظیم کے بارے میں جاننے کے لیے کچھ وقت ضرور صرف کریں مثلاً ان کا طریقہ کار کیا ہے۔ وہ کون سے خاص مسائل ہیں جو اس محکمے یا سیکشن کو متاثر کرتے ہیں۔
   سوچیے جس ادارے میں ملازمت کے لیے آپ نے درخواست دی ہے اس کے لیے کون سا لباس موزوں ہے۔ عام قانون کے طور پر چست رسمی ﴿سوٹ یا پینٹس برائے مرد حضرات اور شلوارقمیض مگر اچھے رنگوں کی برائے خواتین﴾ موزوں ہوتے ہیں۔ اگر مناسب ہو تو مرد حضرات شلوار قمیض کے ساتھ واسکٹ بھی پہن سکتے ہیںَ
انٹرویو میں بعض سوالات مشترکہ ہوتے ہیں ایسے سوالات کے بارے میں سوچیں کہ آپ نے ان کا کیسے جواب دینا ہے۔ اگر آپ ان کے مناسب جوابات دینے کو تیار ہیں تو یہ پہلو انٹرویو تیاری کے لیے مدد دے گا۔
   آپ نے فلاں امتحان میں کم نمبر کیوں حاصل کیے؟
   آپ نے پہلے کن کن اداروں میں ملازمت کی ہے؟
   آ پ یہ ملازمت کیوں کرنا چاہتے ہیں؟
   آپ اپنی موجودہ ملازمت کیوں چھوڑ رہے ہیں؟
   آپ اپنی مخصوص صلاحیتوں کو کیسے لیتے ہیں؟
   آپ نے آئندہ منصوبے کیا ہیں؟
   گزشتہ چند برسوںمیں آپ نے اتنی ملازمتیں کیوں کی ہیں؟
   کیا آپ نے اس ملازمت کے بارے میں اپنے خاوند بیوی سے بات کی ہے؟
   آپ اس قسم کی صورت حال سے کیسے نمٹیں گے؟
   آپ کتنی تنخواہ کی توقع کرتے ہیں؟
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"