Author Topic: جامعہ زکریا سنگل ٹیچر ہاسٹل کا افتتاح کردیا  (Read 434 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ زکریا سنگل ٹیچر ہاسٹل کا افتتاح کردیا
ملتان :وائس چانسلر جامعہ زکریا ڈاکٹر طارق انصاری نےسنگل ٹیچر ہاسٹل کا افتتاح کرتے ہوئے کہاکہ اپنے گھروالوں سے دور بہت سے اساتذہ جو اس یونیورسٹی کی خدمت کے ارادے سے آتے ہیں ان کی اقامتی مشکلات کو حل کرنے میں یہ ہاسٹل بنیادی کردار ادا کرے گا،
 اس موقع پراجیکٹ ڈائریکٹر انجینئر محمد رفیق نے بتایا کہ یہ ہاسٹل جدید سہولیات سے آراستہ ہے،جس میں 24 کمرے اور4 ہال ہیں،اساتذہ کرام جو یونیورسٹی سے باہر مہنگی رہائش لیتےہیں اس سے ان کو نجات ملے گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 05 اپریل 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"