Author Topic: PEC 5th and 8th Class Date Sheet 2019  (Read 1416 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
PEC 5th and 8th Class Date Sheet 2019
« on: November 07, 2018, 11:09:23 AM »

PEC 5th  and 8th Class Date Sheet 2019
5ویں اور8ویں کےسالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

ملتان: پنجاب ایگزامینیشن کمیشن (پیک )کے زیر اہتمام ہونےو الے 5ویں اور8ویں کےسالانہ امتحانات2019ءکی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی،مذکورہ امتحانات 3فروری سے شروع ہوں گے
جس کےلئے تمام سکولوں کو ڈیٹ شیٹ ارسال کردی گئی ہے
 کلاس پنجم کا اردو کا پرچہ 3فروری‘سائنس کا پرچہ 6فروری ‘انگلش کا پرچہ 8فروری
 اسلامیات کا پرچہ 10فروری ‘اسلامیات ناظرہ کا امتحان 13فروری اور ریاضی کا پرچہ 14فروری کو ہوگا،

 ہشتم کا اردو کا پرچہ 15فروری‘ سائنس کا پرچہ 17 فروری ‘انگلش کا پرچہ 19فروری ‘اسلامیات تحریری کا پرچہ 21فروری ‘اسلامیات ناظرہ کا امتحان 22فروری اور ریاضی کا پرچہ 24فروری کو ہوگا۔
امیداروں کو امتحانی سنٹر پر 30 منٹ پہلے پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 07 نومبر ، 2018 کو شائع ہوئی

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجم اور ہشتم ملتان کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری
ملتان : پنجاب ایگزامنیشن کمیشن نے جماعت پنجم اور ہشتم کے سالانہ امتحانات 2019 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق کلاس پنجم کا اردو کا پرچہ 3فروری‘سائنس کا پرچہ 6فروری ‘انگلش کا پرچہ 8فروری ‘
 اسلامیات کا پرچہ 10فرو ری ‘اسلامیات ناظرہ کا امتحان 13فروری اور ریاضی کا پرچہ 14فروری کو ہوگا، ہشتم کا اردو کا پرچہ 15فروری‘ سائنس کا پرچہ 17 فروری ‘انگلش کا پرچہ 19فروری ‘اسلامیات تحریری کا پرچہ 21فروری ‘اسلامیات ناظرہ کا امتحان 22فروری اور ریاضی کا پرچہ 24فروری کو ہوگا۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان  ایڈیشن میں مورخہ8 دسمبر2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"