PakStudy :Yours Study Matters

Studies Notes => Pakstudy Library => Pakistan Studies Notes Matric => Topic started by: Abdullah gul on August 28, 2009, 05:03:03 PM

Title: اشاعت اسلام
Post by: Abdullah gul on August 28, 2009, 05:03:03 PM
اشاعت اسلام:

اشاعت اسلام كے حوالے سے مسلم صوفیا اور علمائ نے اہم كردار ادا كیا۔ ان كی پاكیزہ زندگی، بلند كردار اور حسن اخلاق اسلام كے اصولوں كو متعارف كرانے میں بڑے ممد و معاون ثابت ہوئے۔ اشاعت اسلام كے سلسلہ میں جن بزرگوں نے خدمات انجام دیں ان میں حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش ، شیخ اسماعیل  لاہوری، حضرت سخی سرور ، خواجہ معین الدینی چشتی ، حضرت بہاوٕ الدین زكریا ملتانی ، لال شہباز قلندر ، حضرت مجدد الف ثانی  اور شاہ عبداللطیف بھٹائی  قابل ذكر ہیں۔