Author Topic: گورنمنٹ سکول وڈپگہ میں سپورٹس فیسٹیول کی تقریب  (Read 430 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گورنمنٹ سکول وڈپگہ میں سپورٹس فیسٹیول کی تقریب
پشاور : گورنمنٹ پرائمری سکول وڈپگہ میں سپورٹس فیسٹیول 2019کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ، تقریب کے مہمان خصوصی ایس ڈی او آفتاب احمد تھے جبکہ دیگر شرکاء میں اے ایس ڈی او بسم اللہ جان ، اے ایس ڈی ای او سخاوت شاہ بھی شامل تھے ، تقریب کا مقصد سپورٹس فیسٹیول 2019میںشامل 16سکولوں میں سے کامیاب طلباء کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے انعامات تقسیم کرنا تھا ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہیڈ ماسٹر فخر عالم نے کہا کہ کھیلوں کی سرگرمیاں طلبہ کی ذہنی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتی ہیں ، تقریب کے آخر میں مہمان خصوصی ایس ڈی او نے کامیاب اور پوزیشن لینے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 07 دسمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"