پنجاب بورڈ آف ٹیکنکل ایجوکشین لاہور نےتین سالہ ڈپلومہ امتحان کے ضمنی 2009 کے رزلٹ کا اعلان کردیا ہے ۔
بورڈ کے مطابق سال اول سلمنڑی امتحان میں 33369 طالب علموں نے شرکت کی ۔ جن میں 9142 پاس ہوئے۔ پاس امیداروں کی شرح 27 فیصد رہی ۔
سال دوئم کے ضمنی امتحان 2009میں 24666 امتحان نے شرکت کی ۔ جن میں 8189 پاس ہوئے ۔ اور رزلٹ کی شرح 33فیصد رہی ۔
سال سوئم کے امتحان میں 9452 طلبہ نے شرکت کی ۔ جن میں 3183 طلبہ پاس ہوئے ۔ اس طرح سال سوئم کے ضمنی امتحان 2009 میں پاس ہونے والے کی شرح 34 فیصد رہی ۔
(نمائندہ خصوصی پاک اسٹڈی سیدہ رباب بتول جعفری ترجمہ خبر)