PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => BZU => Topic started by: sb on November 07, 2019, 01:31:29 PM

Title: بہاؤ الدین زکریا اور ذفاقی یونیورسٹی سیادہ برازیل کے درمیان ایم او یو پردستخط
Post by: sb on November 07, 2019, 01:31:29 PM

بہاؤ الدین زکریا اور ذفاقی یونیورسٹی سیادہ برازیل کے درمیان ایم او یو پردستخط
آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن( اورک) بہاؤ الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے زیراہتمام شعبہ بائیوکیمسٹری بہاؤ الدین زکریایونیورسٹی اور ذفاقی یونیورسٹی سیادہ برازیل کے درمیان ایم او یو پردستخط ہوئے
ملتان:۔ اس موقعہ پروائس چانسلربہاؤ الدین زکریایونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی اور ذفاقی یونیورسٹی سیادہ برازیل کے پروفیسر ڈاکٹر فرانسسو نے دستاویزات کا تبادلہ کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈ ی نے کہا کہ یہ خوش آئند بات ہے کہ بین الاقوامی یونیورسٹیوں سے تعاون کے مواقع پیدا ہورہے ہیں ۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن 07 نومبر 2019ء کو شائع