Author Topic: جامعہ زکریا شعبہ بائیوکیمسٹری اور ذفاقی یونیورسٹی سیادہ برازیل میں ایم او یو پرد  (Read 614 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ زکریا شعبہ بائیوکیمسٹری اور ذفاقی یونیورسٹی سیادہ برازیل میں ایم او یو پردستخط
ملتان:جامعہ زکریا شعبہ بائیو کیمسٹری اور ذفاقی یونیورسٹی سیادہ برازیل کے درمیان ایم او یو پردستخط ہوئے، اس موقع پروائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی اور ذفاقی یونیورسٹی سیادہ برازیل کے پروفیسر ڈاکٹر فرانسسو نے دستاویزات کا تبادلہ کیا، ڈاکٹر منصور اکبر کنڈ ی نے کہا کہ یہ خوش آئند بات ہے کہ بین الاقوامی یونیورسٹیوں سے تعاون کے مواقع پیدا ہورہے ہیں مگر ایسی یادداشتوں کا ایک نظام الاوقات اور ٹائم فریم ہونا چاہئے تاکہ ہمیں معلوم ہو کہ آئندہ برس ہمارے شعبہ کو کیا سہولتیں ملتی ہیں یا بطور میزبان ہمیں کیا ذمہ داریاں پوری کرنی ہیں، اس موقع پر ڈائریکٹر اورک پروفیسر ڈاکٹر نجم الحق ،ڈاکٹر نورین صمد ، ڈاکٹر محب اللہ اورڈاکٹر حق نواز بھی موجود تھے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن مورخہ 07 نومبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"