Author Topic: جامعہ زکریا میں وائس چانسلر کی تعیناتی نہ ہونےسے کام متاثر  (Read 504 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ زکریا میں وائس چانسلر کی تعیناتی نہ ہونےسے کام متاثر
ملتان :جامعہ زکریا میں وائس چانسلر کی تعیناتی نہ ہونے سے یونیورسٹی میںافواہیں سرگرم رہیں اور دفاتر میں کام متاثر رہے ، ذرائع کے مطابق ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کی سمری گورنر ہائوس سے منظوری کے بعد ایچ ا ی ڈی پہنچ گئی لیکن سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کے موجود نہ ہونے کی وجہ سے سمری پردستخط نہیں ہوسکے ، امکان ہے آج اس سمری پر دستخط ہوجائیں گے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور 26 ستمبر2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"