Author Topic: پروفیسر منصور کنڈی کی قیادت میں زکریایونیورسٹی ترقی کریگی:سوجلا ڈویلپمنٹ گروپ  (Read 508 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پروفیسر منصور کنڈی کی قیادت میں زکریایونیورسٹی ترقی کریگی:سوجلا ڈویلپمنٹ گروپ
ملتان : سوجلا ڈویلپمنٹ گروپ جامعہ زکریا کے چیف آرگنائزر رانا غلام شبیر نے وائس چانسلر پروفیسر منصور اکبر کنڈی کی تعیناتی و چارج سنبھالنے کا خیر مقدم کرتے ہوئےاس توقع کا اظہار کیاکہ ان کی قیادت میں زکریایونیورسٹی مزید ترقی کرےگی،وائس چانسلر کے ویژن کے مطابق استاد کلاس روم میں اور آفیسرملازمین دفتر طالب کلاس روم لیباٹری لائبریری اور جمنیزیم میں اپنی مثبت صلاحیتوں کا اظہار کریں تو جامعہ زکریا رینکینگ میں پنجاب کی نمبر ون یونیورسٹی کا اعزاز حاصل کر سکتی ہے ،سوجلا گروپ کے آرگنائزرز رانا ریاض احمد اور وسیم خان نے کہا کہ ہم وائس چانسلر پروفیسر منصور اکبر کنڈی کے ویژن مقاصد اور ان کے علم حصول کے لئے عملی اقدامات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ  30 ستمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"