Author Topic: پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن سیکرٹری کی تعیناتی  (Read 1023 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب بورڈآف ٹیکنیکل ایجوکیشن میں سیکرٹری کی تعیناتی
لاہور: پنجاب بورڈآف ٹیکنیکل ایجوکیشن میں سیکرٹری کے خالی عہدے پر تعیناتی کر دی گئی۔ سابق سیکرٹری بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور ایف ایم کیفی (فقیر محمد کیفی )
کو فنی تعلیمی بورڈ کا سیکرٹری تعینا ت کر دیا گیا ہے۔ ایف ایم کیفی ہائر ایجوکیشن دیپارٹمنٹ کے ملازم ہیں۔ فقیرمحمد کیفی کو ڈیپٹویشن پر محکمہ کامرس اینڈ انڈسٹری بھیجا گیا ہے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 21اپریل 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"