PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Gujranwala Board => Topic started by: AKBAR on April 23, 2017, 06:47:29 PM

Title: BISE Gujranwala Inter Date Sheet 2017
Post by: AKBAR on April 23, 2017, 06:47:29 PM
BISE Gujranwala Inter Date Sheet 2017
گوجرانوالہ بورڈ انٹرمیڈیٹ ڈیٹ شیٹ 2017
گوجرانوالہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیٹ امتحانات 2017 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے ۔
جو کہ  گوجرانوالہ بورڈ ز کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے ۔ ایف اے ، ایف ایس سی سال دوئم کے امتحانات 6 مئی سے شروع ہونگے جب کہ
سال اول کے امتحانات 23 مئی سے شروع ہونگے اور سات جون تک جاری رہے گے ۔
 گوجرانوالہ ثانوی اور اعلی ثانوی بورڈ ز نے عملی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ بھی جاری کردی ہے ۔
گوجرانوالہ بورڈ کے جاری کردہ پریکٹیکل شیڈول کے مطابق، پریکٹیکل امتحانات  13 جون 2017 کو شروع ہوں گے۔