PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => MEDICAL COLLEGE IN PUNJAB => UHS Lahore => Topic started by: AKBAR on March 23, 2012, 09:24:47 PM

Title: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ایم بی بی ایس فائنل سپلیمنٹری امتحانات
Post by: AKBAR on March 23, 2012, 09:24:47 PM
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز  ایم بی بی ایس  فائنل سپلیمنٹری امتحانات
لاہور:یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس فائنل سپلیمنٹری امتحانات کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا امتحانات 4 مئی  سے  شروع ہوں گے