PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Current Affair => web 2 sms => Topic started by: علم دوست on January 11, 2009, 02:11:26 PM

Title: ٹی وی کے ساتھ ویب سائٹس کے بھی مزے
Post by: علم دوست on January 11, 2009, 02:11:26 PM

   
ٹی وی کے ساتھ ویب سائٹس کے بھی مزے

ٹوکیو: ٹیلی ویڑن تیار کرنے والی کمپنی اب بہت جلد ایک نئی سہولت متعارف کروانے والی ہے جس کے زریعے آپ اپنے صوفے پر بیٹھ کر ریموٹ کنٹرول کے ذریعے ٹی وی اسکرین پر مختلف ویب سائٹس کا وزٹ بھی کرسکیں گے۔

انٹر نیشنل ٹی وی تیار کرنے والی کمپنی نے سرچ انجن یاہو کے تعاون سے اپنے نئے ٹی وی میں یہ سہولت فراہم کرنے کا ارادہ کیا ہے کہ اب ان ٹی وی سیٹ میں انٹر نیٹ بھی ہوگا۔ جس کے بعد صارفین صوفے پر بیٹھ کر بڑے مزے کے ساتھ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے موسم کا حال ‘ تازہ ترین اپ ڈیٹ اور کسی بھی چیز کی نیلامی کے بارے میں جان سکیں گے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ اس مقصد کے لیے ٹی وی سیٹ میں اسمول سوفٹ وئیر اپلی کیشن کو انسٹال کیا جارہا ہے۔


شکریہ اے آرنیوز thearynews