Author Topic: اے پی ایم ایس او کے تحت پری میڈیکل ماڈل انٹری ٹیسٹ 18/اکتوبرکو ہوگا  (Read 2710 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

اے پی ایم ایس او کے تحت پری میڈیکل ماڈل انٹری ٹیسٹ 18/اکتوبرکو ہوگا
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (اے پی ایم ایس او) کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی پری میڈیکل اسٹوڈنٹس کے لیے ماڈل انٹری ٹیسٹ کا انعقاد 18/اکتوبر بروز اتوار صبح 10/بجے صادقین لان نزد نیپا چورنگی میں کیا جارہا ہے۔ ماڈل ٹیسٹ کے رجسٹریشن فارم کے لیے ”اسٹوڈنٹ ان“ کی تمام برانچز اور سندھ میڈیکل کالج سے دستیاب ہوں گے۔
شکریہ جنگ