Author Topic: سندھ بھر میں انٹر کے امتحانات کی تیاریاں مکمل، نگراں ٹیموں کی تشکیل  (Read 1338 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

 سندھ بھر میں انٹر کے امتحانات کی تیاریاں مکمل، نگراں ٹیموں کی تشکیل
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بھر کے تعلیمی بورڈز کی جانب سے 28 اپریل سے گیارہویں اور بارہویں کلاسوں کے امتحانات کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جس کے لئے متعلقہ بورڈز کے علاوہ محکمہ تعلیم کی نگراں ٹیمیں بھی امتحانی مراکز کا دورہ کریں گی۔ ادہر معلوم ہوا ہے کہ گورنر سندھ کی جانب سے تعلیمی بورڈز میں متعین موجودہ چیئرمینوں یا ان کے عملے کو ان کی مقررہ مدت سے قبل ہٹائے جانے کی کوئی پالیسی فی الحال زیر غور نہیں ہے تاہم اس بات کا جائزہ لیا جا رہا ہے کہ وائس چانسلرز کی طرح تعلیمی بورڈز میں آئندہ مقرر کئے جانے والے چیئرمینوں کے لئے سرچ کمیٹی طرز کا کوئی فورم قائم کیا جائے تاکہ ایسے ماہرین تعلیم کا انتخاب کیا جا سکے جو تعلیمی پس منظر کے ساتھ انتظامی صلاحیت بھی رکھتے ہوں۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"