Author Topic: سندھ حکومت مڈل کلاس میں چینی زبان والے طلبا کو اسکالر شپ اور ملازمت دے گی  (Read 1605 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
سندھ حکومت مڈل کلاس میں چینی زبان  والے طلبا کو اسکالر شپ اور ملازمت دے گی
کراچی : ۱۴ اپریل ۲۰۱۲: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم جناب پیر مظہر الحق نے اعلان کیا  ہے کہ وہ طلبہ و طالبات جو آٹھویں کلاس(مڈل ) میں چینی زبان کا مضمون پاس کریں گے۔ ان کو سندھ حکومت خصوصی  اسکالرشپ کے علاوہ لازمی ملازمتیں بھی فراہم کریں گی۔ یہ بات  انہوں نے آج ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  کہی۔