PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on June 18, 2019, 11:29:05 AM

Title: اوپن یونیور سٹی:ٹیوٹرز کی ای رجسٹریشن کی تاریخ میں 5جولائی تک توسیع
Post by: sb on June 18, 2019, 11:29:05 AM

اوپن یونیور سٹی:ٹیوٹرز کی ای رجسٹریشن کی تاریخ میں 5جولائی تک توسیع
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹیوٹرز کی ای رجسٹریشن کی تاریخ میں 5جولائی تک توسیع کردی ہے ۔اسلام آباد:) یونیورسٹی کے مقررکردہ معیار پر پورا اترنے والے رجسٹرڈ ٹیوٹرز اور نئے امیدواران کو https://tutor.aiou.edu.pkلنک کے ذریعے رجسٹریشن کرانا ہوگی۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ18 جون 2019ء کو شائع ہوئی