PakStudy :Yours Study Matters

Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan => Colleges In Karachi => D.J Science College => Topic started by: sb on May 27, 2009, 10:37:36 AM

Title: ہنگامہ آرائی کے الزام میں ڈی جے کالج سا ئنس کالج کراچی سے دو طالب علم گرفتار
Post by: sb on May 27, 2009, 10:37:36 AM

ہنگامہ آرائی کے الزام میں ڈی جے کالج  سا ئنس کالج کراچی سے دو طالب علم گرفتار
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی جے سائنس کالج سے پولیس نے ہنگامہ آرائی کے الزام میں دو طالب علموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈی جے سائنس کالج میں اساتذہ سے بدتمیزی اور ہنگامہ آرائی کرنے کے الزام میں پولیس نے طالب علم مظہر خان اور محمد وقاص کو گرفتار کرلیا جبکہ اس کے ساتھی موقع سے فرار ہوگئے ہیں۔ پولیس نے کالج کے اساتذہ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔
      شکریہ جنگ