Author Topic: Job interview for a visa for United States, Canada, Australia, Britain  (Read 1654 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Job interview for a visa for the United States, Canada, Australia, Britain and other European Union countries [/ b]
Applicant: Good afternoon, good morning
Visa Officer: Please have a seat.
Visa Officer: Where to stay?
Applicant: The hotel will thhrun.
Visa Officer: Your appointment Certificate issued by the company showed
Applicant: Read my appointment form and the visa category for the company I work for you is approved by the Department of Immigration.
Visa Officer: Do you work in our country are aware of the environment?
Applicant: not very much to know but one has to deal with any situation.
Visa Officer: You stay away from the Muslims in our country, the situation will show how to combat?
Applicant: It is my opinion that if I do not shower with someone if they will not with me.
Visa Officer: You live in Canada is planning for the future?
Applicant: I have not decided yet but I think there will not be permanently settled, however, will decide this time to come.
Visa Officer: Are you married?
Applicant: Yes, I'm married and father of two sons.
Applicant: No. But I'm still married there can knuarh.
Visa Officer: Thank you, use four pm came and took my passport.
Applicant: Thank you.
انٹرویو برائے کام کا ویزہ برائے امریکہ کینیڈا آسٹریلیا برطانیہ و دیگر یورپین یونین کے ممالک [/b]
درخواست گزار:  صبح بخیر  سہ پہر بخیر
ویزہ آفیسر:  تشریف رکھیے۔
ویزہ آفیسر:  آپ کہاں قیام کریں گے؟
درخواست گزار:  میں ہوٹل میں ٹھہروں گا۔
ویزہ آفیسر: آپ متعلقہ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ تقرر نامہ دکھائیے؟
درخواست گزار:  یہ میرا تقرر نامہ اور ویزہ کیٹیگری فارم جو مجھے ملازمت دینے والی کمپنی اورآپ کے ملک کے محکمہ امیگریشن کی جانب سے تصدیق شدہ ہے۔
ویزہ آفیسر:  کیا آپ ہمارے ملک میں کام کرنے کے ماحول سے آگاہ ہیں؟
درخواست گزار: نہیں بہت زیادہ نہیں جانتا ہوں لیکن کام کرنے والے کو ہر قسم کے حالات سے سمجھوتہ کرنا ہوتا ہے۔
ویزہ آفیسر:  آپ ہمارے ملک میں مسلمانوں سے دور رہنے والی صورت حال سے کیسے نبرد آزما ہوںگے؟
درخواست گزار:  میری یہ رائے ہے کہ اگر میں کسی کے ساتھ برائی نہیں کروں گا تو وہ میرے ساتھ بھی نہیں کرے گا۔
ویزہ آفیسر:  آپ کے کینڈا میں رہنے کے لیے مستقبل کی کیا منصوبہ بندی ہے؟
درخواست گزار:  ابھی تک میں نے کچھ طے نہیں کیا ہے لیکن میرا خیال ہے کہ میں وہاں مستقل سکونت اختیار نہیں کروں گا بہرحال یہ آنے والا وقت طے کرے گا۔
ویزہ آفیسر:  کیا آپ شادی شدہ ہیں؟
درخواست گزار:  جی ہاں میں شادی شدہ ہوں اور دو بیٹوں کا باپ ہوں۔
درخواست گزار:  جی نہیں میں ابھی تک کنوارہ ہوں لیکن وہاں شادی کر سکتا ہوں۔
ویزہ آفیسر:  شکریہ آپ چار بجے شام تشریف لائیے اور اپنا پاسپورٹ لے جائیے۔
درخواست گزار:  شکریہ۔
[/size]
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"