Author Topic: Fast:  (Read 1571 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Fast:
« on: May 13, 2009, 09:06:13 PM »
Fast:
Prevent any action to shut him up and says in Arabic sum. Syam sum is collected. It's fast, physical worship. Islam is fasting from dawn until sunset Sadiq Avoid eating, drinking and sex Hey. Day is the duty of every Muslim of sound mind, healthy adults. fasting for Muslims the spiritual food. the biggest fear of fast and abstinence to change any element of the human world from sin and opted to refrain from authorizing forbidden and prohibited items is. Prophet said: When you fast your eyes and ears, tongue and your hands will stop all aazay unwanted and forbidden things. alsum Prophet is a good interpretation. Fasting is a shield. or anyone who fast despite having lied or did not follow this logic when they do not have to be hungry and thirsty. one day afford to stimulate the patient's practical training. fasting and To break the bond good makes human life. fast is obligatory on every Muslim. rich wealthy rulers, etc. grzykh poor person from all classes during the day of hunger and poverty are fully realized. rich and poor appetite, feeling sad and easily evaluate the quality of my poor brother's help. the spirit of sympathy and condolence day sucker is born.
4. Zakat:
Zakat is the fourth member of Islamic worship. Zakat literal meanings of purity, of development and learning. Religion, a term in saluting their wealth as zakat means some part of our poor brothers and sisters for help and support to all. to pay Zakat in human greed and capitalist spirit thrys, bkl and procacity is eliminated. Zakat is a form of mutual sympathy and support each other.
Verse 103 of Sura altubh interpretation in the translation
A prophet in his wealth to charity) charity (they do receive them through free and fair shot.
Zakat every adult and of sound mind, sir course is compulsory for a Muslim male and female. The believer is excluded from measurement. The rights belong to Allah, then Zakat is an important part of rights. Rights and rights of members of Islam Combine a tattletale to the fact that the status of rights in the eyes of Allah and is rmqam.
Anfaq sake of Allah
has responsibility for. the duty of worship is called Zakat.
Development charity, mainly to pay duty on non-water substances. They are listed below.
1. Land, 2. Gold, silver, 3. Commercial property, 4. Animal
Msarf Zakat
Verse 40 in turn spin the charity he set up the following eight msarf.
1. Fqray, 2. Poor, 3. Zakat followers, 4. Mulfth alqlub, 5. Freedom of slaves, 6. Loan, 7. Sake of Allah, 8. Passenger
5. Hajj answer:
Islam is the fifth and final member. Hajj pilgrimage to the literal meaning is intended. Kabth law refers to the language of the Hajj pilgrimage is planned. Kaaba in Mecca and other places of worship around specific days during specific is called to perform Hajj. Hajj every adult of sound mind, able Muslims once in a lifetime duty. the one who traveled to Mecca for the sake of convenience and cost of travel may have a duty to perform Hajj once in his life .
Allah is Almighty.
Translation: The people of this house is obligatory. The responsibility of the person who could afford him and if he refused, the worlds's most respects.
The Hajj is not forbidden sexual intercourse during the day to night.
Hajj answer:
1 al: The sleep wear clothes during the Hajj pilgrims.
2 tlbyh: These are words he repeats constantly during the Hajj pilgrims.
Translation: O Allah I am at present you have no partner to attend. All praise and blessings are for you and for you too Your rhkumt is no partner.
3. Tawaaf: circle around the Kaaba and performing well is known to play loud tlbyh.
4. Location Abraham: Prophet Abraham built the Kaaba stone standing on the job was done. The closer the two rak'at voluntary prayer is offered.
5. Stone: The black stone in Kaaba brought from heaven was installed to kiss her, touch or gesture of the hand.
6. Quest: quest for meaning is run. Hajrh Hazrat Bibi wife of Prophet Abraham and Prophet Ishmael was running through the mountains for water. Safa and Marwah hills in their running between Sunni called quest.
7. Arafat, ten miles from Mecca where pilgrims gathered in the field and hear the sermon of Amir al.
8. Rummy: The strike called pebbles. Maidan pilgrims return to Mina to Arafat on the Beast kill three pebbles.
9. Sacrifice: the pilgrims in Mina after the stoning, and later he shave his head.

 روزہ:
کسی کام سے روکنے اسے ترک کرنے اور چپ رہنے کو عربی زبان میں صوم کہتے ہیں۔ صوم کی جمع صیام ہے۔ روزہ بدنی عبادت ہے۔ دین اسلام میں روزہ سے مراد صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک کھانے پینے اور مباشرت سے پرہیز کرنا ہے۔ روزہ ہر عاقل بالغ تندرست مسلمان پر فرض ہے۔ روزہ مسلمان کیلئے روحانی غذا ہے۔ روزے کا سب سے بڑا مقصد تقویٰ اور پرہیز گاری اختیار کرنے سے انسانی دنیاوی آلائشوں اور گناہوں سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے حرام اور ممنوع چیزوں سے اجتناب کرنا ہے۔ رسول اکرم   فرماتے ہیں کہ جب تو روزہ رکھے تو کان آنکھ اور تیری زبان تیرے ہاتھ اور تمام اعضائ نا پسندیدہ اور حرام باتوں سے رکے رہیں۔ نبی کریم  کا ایک اور ارشاد ہے کہ الصوم حسنہ۔ روزہ ڈھال ہے۔ یعنی جس کسی نے روزہ رکھنے کے باجود جھوٹ بولا یا اس پر عمل ترک نہ کیا تو اللہ کو اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ بھوکا اور پیاسا رہے۔ روزہ انسان میں قوت برداشت کو تیز کرتے ہوئے صبر اختیار کرنے کی عملی تربیت فراہم کرتا ہے۔ روزہ رکھنے اور افطار کرنے کے لئے پابندی وقت انسانی زندگی کو خوبصورت بنا دیتی ہے۔ روزہ ہر مسلمان پر فرض ہے۔ امیر دولت مند حکمران، غریب رعایا غرضیکہ ہر قسم کے طبقوں سے تعلق رکھنے والے انسان روزہ کے دوران بھوک اور غربت کا بخوبی احساس کرتے ہیں۔ دولت مند بھوک محسوس کر کے غریب کے دکھ کا اندازہ با آسانی کرتے ہوئے اپنے غریب بھائی کی عملی مدد کرتا ہے۔ یعنی روزہ جذبہ ہمدردی اور غم خواری پیدا کرتا ہے۔
4۔ زکوٰۃ:
اسلامی عبادات کا چوتھا رکن زکوٰۃ ہے۔ زکوٰۃ کے لغوی معانی پاکیزگی، نشوونما اور پڑھنے کے ہیں۔ دین ا سلام میں اصطلاحی طور پر زکوۃ سے مراد اپنے مال و دولت سے کچھ حصہ اپنے غریب بہن بھائیوں کی مدد اور اعانت کیلئے صرف کرنا ہے۔ زکوۃ ادا کرنے سے انسان کے اندر سے سرمایہ دارانہ جذبات لالچ و تحریص، بخل اور نفس پرستی کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔ زکوۃ باہمی ہمدردی اور امداد باہمی کا دوسرا روپ ہے۔
سورۃ التوبہ کی آیت نمبر103 میں ارشاد ہے کہ ترجمہ
اے نبی  ان کے مالوں میں صدقہ ﴿زکوۃ﴾ وصول کرو کہ ان کے ذریعے ان کو پاک و صاف کر سکو۔
زکوۃ ہر بالغ و عاقل، صاحب نصاب مرد و زن مسلمان پر فرض ہے۔ اس کا منکر دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ نماز حقوق اللہ سے تعلق رکھتی ہے تو زکوۃ حقوق العباد کا اہم جزو ہے۔ حقوق اللہ اور حقوق العباد کا ارکان اسلام میں یکجا ہونا اس امر کا غماز ہے کہ اللہ تعالیٰ کی نظر میں حقوق العباد کا کیا رتبہ او رمقام ہے۔
انفاق فی سبیل اللہ
یعنی اللہ کی راہ میں مال و دولت خرچ کرنا، ہر مسلمان کی مرضی پر منحصر ہے کہ وہ اس راہ میں کتنا مال خرچ کرتا ہے۔ لیکن اللہ تعالیٰ نے دولت کو غریبوں تک پہنچانے کیلئے ہر صاحب نصاب مسلمان پر دولت کا ایک حصہ تقسیم کرنے کے لیے فرض کر دیا ہے۔ اسی فرض عبادت کو زکوۃ کہا جاتا ہے۔
زکوۃ بنیادی طور پر نشوونما پانیوالی چیزوں پر ادا کرنا فرض ہے۔ وہ درج ذیل ہیں۔
1۔ زمین،2۔ سونا چاندی، 3۔ تجارتی مال،4۔ جانور
مصارف زکوۃ
سوت توبہ آیت نمبر40 میں زکوۃ کے آٹھ مصارف مقرر کئے گئے وہ درج ذیل ہیں۔
1 ۔ فقرائ،2۔ مساکین، 3۔ عاملین زکوۃ،4۔ مولفتہ القلوب،5۔ غلاموں کی آزادی،6۔ قرض،7۔ فی سبیل اللہ، 8۔ مسافر
5۔ حج جواب:
اسلام کا پانچواں اور آخری رکن ہے۔ حج کے لغوی معانی زیارت کا ارادہ ہے۔ شریعت کی زبان میں حج سے مراد کعبتہ اللہ کی زیارت کا ارادہ ہے۔ مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ اور دیگر مقامات کے ارد گرد مخصوص عبادات کو مخصوص ایام کے دوران بجا لانا حج کہلاتا ہے۔ حج ہر بالغ عاقل صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک بار فرض ہے۔ یعنی جو شخص مکہ کے سفر کے لئے راہ میں اور سفر کی سہولت پر خرچ کر سکتا ہے اس پر زندگی میں ایک بار حج کرنا فرض ہے۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے۔
ترجمہ : اور لوگوں پر اس گھر کا حج فرض ہے۔ اس شخص کے ذمہ جس نے اس کی طرف استطاعت پائی اور جس نے انکار کیا تو اللہ تمام جہانوں سے بے نیاز ہے۔
حج مالی اور بدنی عبادات کا موقع ہے۔ حج نماز مسلسل بھی ہے اور زکوٰۃ بھی ، کیونکہ وہ مالی قربانی کا ارادہ کر رہا ہے۔ بالکل اسی طرح حج روزہ ہے کیونکہ جس طرح روزوں کے ایام میں دن کے وقت جنسی ملاپ ممنوع ہے تو بالکل اسی طرح حج کے دوران دن راتوں کو بھی جنسی ملاپ ممنوع ہے۔
مناسک حج جواب:
1 احرام: ان سلا لباس جو حجاج کرام حج کے دوران پہنتے ہیں۔
2 تلبیہ: یہ وہ کلمات ہیں جو حاجی حج کے دوران مسلسل دہراتا ہے۔
ترجمہ: حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں تیرا کوئی شریک نہیں میں حاضر ہوں۔ سب تعریفیں اور نعمتیں تیرے لئے ہیں او رحکومت بھی تیرے لیے ہے تیرا کوئی شریک نہیں ہے۔
3۔ طواف: خانہ کعبہ کے گرد چکر کاٹنا اور با آواز بلند تلبیہ ادا کرنا طواف کہلاتا ہے۔
4۔ مقام ابراہیم: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جس پتھر پر کھڑے ہو کر تعمیر کعبہ کا کام سر انجام دیا تھا۔ اس کے قریب دو رکعت نماز نفل ادا کی جاتی ہے۔
5۔ حجر اسود: وہ سیاہ پتھر جو جنت سے لا کر خانہ کعبہ میں نصب کیا گیا اسے بوسہ دینا، ہاتھ سے چھونا یا اشارہ کرنا۔
6۔ سعی: سعی کے معنی دوڑنا ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اہلیہ حضرت ہاجرہ بی بی حضرت اسماعیل علیہ السلام کو پانی پلانے کیلئے پہاڑوں کے درمیان دوڑی تھیں۔ ان کی سنت میں صفا اور مروہ کی پہاڑیوں کے درمیان دوڑنا سعی کہلاتا ہے۔
7۔ عرفات: مکہ سے دس میل دور واقع میدان جہاں حاجی جمع ہو کر امیر الحج کا خطبہ سنتے ہیں۔
8۔ رمی: کنکریاں مارنے کو کہتے ہیں۔ میدان عرفات سے واپسی حاجی منیٰ کے مقام پر شیطان کو تین کنکریاں مارتے ہیں۔
9۔ قربانی: منیٰ کے میدان میں تمام حاجی رمی کے بعد قربانی کرتے ہیں اور بعد ازاں اپنے سر منڈواتے ہیں۔
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"