Author Topic: خیبر میڈیکل کالج دوبار کھولنے کا فیصلہ  (Read 4985 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
خیبر میڈیکل کالج دوبار کھولنے کا فیصلہ
پشاور: خیبر میڈیکل کالج کو 26 نومبر سے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ کالج انتظامیہ کے مطابق اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر اجمل خان کے اغوا کے خلاف خیبر میڈیکل کالج میں بھی تعلیمی سرگرمیاں معطل کی گئی تھیں۔
اب تمام تنظیموں کے متفقہ فیصلے کے بعد خیبر میڈیکل کالج کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تمام طلبہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 26 نومبر 2010 کو صبح آٹھ بجے اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔