پشاور یونیورسٹی ایم ایس سی ہوم اکنامکس رزلٹ
پشاور یونیورسٹی نے ایم ایس سی ہوم اکنامکس پریوس کے نتائج کا اعلان کر دیا,امتحان میں76 طلبا شریک ہوئے،70 کامیاب قرار پائے، نتیجہ 92 فیصد رہا، کنٹرولر امتحانات
آپ اپنا رزلٹ پشاور یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔