داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ کااعلان
انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنزجامعہ کراچی کے مطابق بیچلرزکا10 نومبر کوہونے والا داخلہ ٹیسٹ اب 17 نومبرکوہوگا
کراچی :انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنزجامعہ کراچی کے مطابق بیچلرزکا10 نومبر کوہونے والا داخلہ ٹیسٹ اب 17 نومبرکوہوگا جبکہ ماسٹرزکا داخلہ ٹیسٹ جاری کردہ شیڈول کے مطابق 3 نومبر 2019 ء کو ہوگا۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا کراچی ایڈیشن 31اکتوبر 2019ء کو شائع