Author Topic: BISE Rawalpindi Inter Date Sheet 2017  (Read 1964 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
BISE Rawalpindi Inter Date Sheet 2017
« on: April 23, 2017, 06:54:51 PM »
BISE Rawalpindi Inter Date Sheet 2017
راولپنڈی بورڈ انٹرمیڈیٹ ڈیٹ شیٹ 2017
راولپنڈی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیٹ امتحانات 2017 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے ۔
جو کہ  راولپنڈی بورڈ ز کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے ۔ ایف اے ، ایف ایس سی سال دوئم کے امتحانات 6 مئی سے شروع ہونگے جب کہ
سال اول کے امتحانات 23 مئی سے شروع ہونگے اور سات جون تک جاری رہے گے ۔
 راولپنڈی ثانوی اور اعلی ثانوی بورڈ ز نے عملی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ بھی جاری کردی ہے ۔
راولپنڈی بورڈ کے جاری کردہ پریکٹیکل شیڈول کے مطابق، پریکٹیکل امتحانات  13 جون 2017 کو شروع ہوں گے۔