Author Topic: پرائمری بوائز سکول ملتان میں مفت سکول بیگ تقسیم  (Read 301 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پرائمری بوائز سکول ملتان میں مفت سکول بیگ تقسیم
ملتان: روشن محلہ کمیٹی نے سوشل ایکشن پروجیکٹ کی تکمیل کرتے ہوئے محلہ کمیٹی کے ممبران نے گورنمنٹ پرائمری بوائز سکو ل آڑی کوڑےشاہ میں سکول بیگ کی تقسیم کا م شروع کر دیا ۔
 تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر رحمت اللہ، ڈاکٹر سرور خان چانڈیہ، غلام محمد علی، مشتا ق احمد بھٹی تھے۔ اس موقع پر ڈاکٹر سرور خان چانڈیہ ،ڈاکٹر رحمت اللہ چانڈیہ، غلام محمد علی نے بچو ں میں سکول بیگ تقسیم کئے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 11 نومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"