Author Topic: فرد كی ریاستی ذمہ داریاں  (Read 1218 times)

Offline Abdullah gul

  • Teme-03
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 3411
  • My Points +3/-0
  • Gender: Male
فرد كی ریاستی ذمہ داریاں
« on: September 01, 2009, 12:44:02 PM »
right]
فرد كی ریاستی ذمہ داریاں

فلاحی ریاست كے تصور نے ریاست كی ذمہ داریوں او رمعاملات كو ایك نئی شكل دے دی ہے۔ آج كی ریاست سے توقع كی جاتی ہے كہ وہ اپنے شہریوں كی تمام بنیادی ضروریات زندگی كو پورا كرے۔ ان ضروریات كا تعلق تعلیم، صحت، روزگار، پر امن معاشرتی ماحول اور دوسرے كئی معاملات سے ہو سكتا ہے۔ اسی طرح ریاست كی ذمہ داری ہے كہ اپنے شہریوں كی فلاح و بہبود كے لیے مختلف پروگرام اور پالیسیاں مرتب كرے تاكہ شہریوں كے اندر ملك سے محبت، وفاداری، قربانی و ایثار كے جذبات فروغ پائیں۔

ہر شہری ملك كا ایك اہم اور قابل احترام ركن ہے اور اس پر ریاست كی طرف سے چند ذمہ داریاں عائد كی جاتی ہیں جن كا پوراكرنا ہر شہری كے فرائض میں شامل ہے۔

[/right]

Offline KhalilSindhi

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 26
  • My Points +0/-0
Re: فرد كی ریاستی ذمہ داریاں
« Reply #1 on: October 12, 2009, 02:31:40 PM »
شکریہ۔