Author Topic: میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی آن لائن رجسٹریشن کیلئے یکم اگست تک توسیع  (Read 960 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی آن لائن رجسٹریشن کیلئے یکم اگست تک توسیع
لاہور: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ میں یکم اگست تک توسیع کردی۔ یو ایچ ایس سے پیر کے روز جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ آن لائن رجسٹریشن تاریخ میں توسیع کو فیصلہ امیدواروں کی سہولت کے پیش نظر کیا گیا۔ ترجمان یو ایچ ایس کے بیان کے مطابق 19جولائی سے 29جولائی تک 75307امیدواروں نے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کیلئے آن لائن رجسٹریشن کرائی۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ جن امیدواروں نے ابھی تک رجسٹریشن نہیں کرائی وہ یکم اگست تک آن لائن رجسٹریشن کرالیں جس کے بعد رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔ میڈیکل انٹری ٹیسٹ 25اگست کو ہوگا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 30 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"