Author Topic: سکالر شاہد نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی  (Read 513 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سکالر شاہد نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی
پشاور :سکالر محمد شاہد نے تحقیقی مقالے کا دفاع کرتے ہوئے پشاور یونیورسٹی کے فارمیسی ڈیپارٹمنٹ سے پی ایچ ڈی مکمل کرلی، ان کے مقالے کی نگرانی پروفیسر ڈاکٹر فضل سبحان نے کی جبکہ چین کے پروفیسر شوپنگ لی اور برطانیہ کے ڈاکٹر ویلیم فورڈ نے مقالے پر جائزہ رپورٹ لکھی۔ کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کے ڈاکٹر خالد رئوف اور کیپٹل یونیورسٹی اسلام آباد کے ڈاکٹر مظفر عباس ان کے ایکسٹرنل ایگزامنرز تھے۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا پشاور ایڈیشن میں مورخہ 15جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"