Crreer Planning In Pakistan > Post Matric Study and Training

دو سالہ لائیو سٹاک اسٹنٹ ڈپلومہ کورس

(1/1)

AKBAR:

دو سالہ لائیو سٹاک اسٹنٹ ڈپلومہ کورس کے لئے داخلے شروع

لاہور ۔ یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز میں دو سالہ لائیو سٹاک اسٹنٹ ڈپلومہ کورس کے لئے داخلے شروع ہوگئے ہیں۔
امیدوار کا میٹرک سائنس بیالوجی کے ساتھ پاس ہونا لازمی ہے ۔ داخلہ فارم یونیورسٹی آف وٹرنری اینڈ اینیمل سائنسزلاہور کے آفس سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔
داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ دس ستمبر 2009 ہے

Navigation

[0] Message Index

Go to full version