Author Topic: Managing Ability  (Read 1525 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Managing Ability
« on: April 24, 2009, 08:48:28 PM »
Managing Ability
Usrkary administrative staff of private institutions are chosen on the basis of excess capacity in the context of potential owner of the following is required at all times.
Ask to take risks and to control them rather than anxiety in uncertain situations.
Leadership in fulfilling the duty to work actively with them to complete.
Full aurjandar planning.
And with the way things needed to manage.
And resources to continue to improve with regular use
The interview provided information to why he chose this job and he will get his goal.
Ksayl
Ksayl the distinctive personality of the areas that are listed below.
Ankhunmyn ankhyndal to talk to others.
Confident, elegant and charming.
Wear clean clothes.
Playful printed always smiling and happy.
Active and are active at all times.

صلاحیت کو منظم کرنا
نجی وسرکاری ادارے انتظامی عملہ کا زیادہ صلاحیت کی بنیاد پر منتخب کرتے ہیںَ اس ضمن میں انہیں مندرجہ ذیل صلاحیتوں کے مالک افراد کی ضرورت ہمہ وقت رہتی ہے۔
   خطرات کو مول لینا اور غیر یقینی حالات میں گھبراہٹ کی بجائے انہیں کنٹرول کرنا۔
   قیادت کا فریضہ نبھاتے ہوئے ان لوگوں کے ساتھ سرگرمی سے کام مکمل کرنا۔
   بھرپور اورجاندار منصوبہ بندی کرنا۔
   چیزوں کو طریقے کے ساتھ اور ضرورت کے مطابق منظم کرنا۔
   بہتری کے ساتھ آگے بڑھنا اور وسائل کو باقاعدگی سے استعمال کرنا
   انٹرویو ر کو معلومات مہیا کرنا کہ اس نے کیوں اسے ملازمت کے لیے چنا اور وہ اپنے مقصد کیسے حاصل کرے گا۔
خصائل
شخصیت کو ممیز کرنے والے پہلوئوں کو خصائل کہا جاتا ہے جو کہ مندرجہ ذیل ہیں۔
   دوسروں کی آنکھوںمیں آنکھیںڈال کر بات کرنا۔
   پر اعتماد٬ وضع دار اور دلکش۔
   صاف ستھرا لباس پہنتا ہو۔
   زندہ دل ہمیشہ مسکرانے والا اور خوش طبع۔
   ہمہ وقت مستعد اور سرگرم ہو۔
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"