PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => MEDICAL COLLEGE IN SINDH => LUMHS => Topic started by: فائزہ on September 06, 2009, 10:48:02 AM

Title: جام شورو یونیورسٹی نرسنگ ہاسٹل میں بنیادی سہولتوں کے نہ ملنے کےخلاف نرسوں کا دھر
Post by: فائزہ on September 06, 2009, 10:48:02 AM

جام شورو یونیورسٹی نرسنگ ہاسٹل میں بنیادی سہولتوں کے نہ ملنے کےخلاف نرسوں کا دھرنا
   
جام شورو(نامہ نگار) لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اسپتال جام شورو کے گرلز نرسنگ ہاسٹل میں بنیادی سہولتوں کی عدم فراہمی کے خلاف نرسنگ ہاسٹل کی سینکڑوں فیمیل نرسوں نے احتجاجاً ڈیوٹیوں کا بائیکاٹ کر کے وارڈز میں جانے سے انکار کر دیا اور پریس کلب کے سامنے رخسانہ،صنوبیا اور مہتاب کی قیادت میں دھرنا دیا۔
شکریہ جنگ