Author Topic: یونیورسٹی آف پشاور کا ایم کام فائنل 2018کے نتائج کا اعلا ن  (Read 1078 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

یونیورسٹی آف پشاور کا ایم کام فائنل 2018کے نتائج کا اعلا ن
پشاور : یونیورسٹی آف پشاور نے ایم کام فائنل 2018کے نتائج کا اعلا ن کر دیا دی مسلم کالج آف کامرس اینڈ مینجمنٹ کے طلبا ء نے اپنی سابقہ روایات برقرار رکھتے ہوئے شاندار نتائج دیئے ۔نتائج کے مطابق ایم کام ( فائنل )میں مسلم کالج کے سبحان اللہ ولد دوست محمدنے 1400میں سے1136نمبر حاصل کر کے یونیورسٹی بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ‘ اسی طرح خالد عثمان ولد اکرام بادشاہ نے 1067نمبر لے کر یونیورسٹی بھر میں تیسر ی ، عبد الرزاق ولد ایوب خان نے 1052نمبر لے کر چوتھی جبکہ روز اسلام خان ولد عبد السلام خان نے 1021نمبر لے کر یونیورسٹی بھر میں نویں پوزیشن پر براجمان رہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 14 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"