Author Topic: درسی مواد  (Read 1951 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
درسی مواد
« on: December 04, 2007, 10:03:41 PM »
طلبہ كے لئے درسی مواد خود آموزی كے حصول پر تیار كیا جاتا ہے۔ ہر كورس میں درسی

مواد كے یونٹوں كی تعداد مقرر ہے۔ یونٹ میں ایك ہفتے كا درسی كام ہوتا ہے۔ ہر یونٹ كے

شروع میں اس كے مقاصد پھر اسی ترتیب سے یونٹ كے مختلف موضوعات اور ہر موضوع

كے بعد خود آزمائی ﴿اپنا امتحان آپ﴾ كے سوالات ہوتے ہیں۔ ان سوالات سے طلبہ كو اندازہ

ہوتا ہے كہ انہوں نے كورس كو كس حد تك سمجھا ہے۔ طلبہ كو درسی مواد بذریعہ ڈاك روانہ

كیا جاتا ہے۔