Denmark سائیکلوں کا ملک
ڈنمارک دنیا کے ان ممالک میں سے ہے جہاں زیادہ سائیکل چلانے والے ہیں۔ ہجوم کے وقت شہروں میں سائیکل چلانے والوں کی قطاریں، اکثر بچوں کو پیچھے بٹھائے ہوئے، کام اور نگہداشی اداروں سے آتے جاتے دیکھے جاسکتے ہیں۔
اکثر جگہوں پر ٹریفک کا نظام اس طرح کا ہے کہ سائیکل چلانے والوں کا لحاظ کیا گیا ہے۔ پکڈنڈیاں اور بورڈ گاڑیوں والوں کو یاد دلاتے ہیں کہ وہ سامنے سائیکل چلانے والوں کا لحاظ کریں۔
....................