Author Topic: تیسرے ر وز بھی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا پرچہ آوٹ  (Read 503 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

تیسرے ر وز بھی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا پرچہ آوٹ
لاہور: تیسرے روز بھی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بی ایڈ کے کووڈ نمبر 8606 کا پرچہ امتحان شروع ہونے سے ایک گھنٹہ قبل ہی سوشل میڈیا پر موجود تھا۔ تاہم جمعرات کے روز پرچہ آوٹ ہوا اور اس کے باوجود امتحان منعقد کیا گیا ۔ اس حوالے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی انتظامیہ کاکہنا ہے کہ تحقیقات کر رہے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 28جون 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"