یوم جامعہ کراچی کی تقریبات کل ہونگی
کراچی: یوم جامعہ کراچی کی تقریبات جمعہ 18جنوری کو ہونگی، شیخ الجامعہ کی قیادت میں واک کے بعد خصوصی تقریب منعقد ہو گی تقریب کے اختتام پر شعبہ کیمیا میں نئے بلاک کا افتتاح بھی ہوگا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 17 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی