Author Topic: اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں فاٹا انضمام سیمینار  (Read 968 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں فاٹا انضمام سیمینار
پشاور: اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے شعبہ پاکستان سٹڈی کے زیر اہتمام فاٹا کی قومی دھارے میں شمولیت سے متعلق ایک روزہ سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی چیف کمشنر رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن خیبر پختونخوا مشتاق جدون تھے
جبکہ یونیورسٹی کے ڈین، فیکلٹی آف آرٹس اینڈ لینگویجز پروفیسر ڈاکٹر نوشاد خان ، فیکلٹی ارکان اور طلبہ کی ایک بڑی تعداد بھی اس موقع پر موجود تھی۔ چیف کمشنر مشتاق جدون نے شرکاء سے خطاب کر تے ہوئے کہا
 کہ فاٹا انضمام مکمل ہونے سے نہ صرف خیبر پختونخوا بلکہ پورے ملک میں امن اورخوشحالی آئے گی۔ سیمینار سے پروفیسر ڈاکٹر نوشاد خان نے بھی خطاب کیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ   ایڈیشن میں مورخہ 12ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"