ایف جی اسٹڈی ٹیم نے کلاس نہم کے طلبہ وطالبات کے حصہ معروضی کے لئے ایک کوئز موبائل اپلی کیشن تیار کی ہے ۔ یہ موبائل اپلی کیش نہ صرف فری ہے بلکہ اس میں کسی قسم کا کوئی اشتہار بھی شائع نہیں ہوتا ،
9th class mcqs quiz
اس اپلی کیشن کا بہترین کثیر انتخابی سوالات کا وسیع ذخیرہ موجود ہے ، نہایت ہی سادہ اور آسان استعمال کے قابل ہے ،
گوگل پلے سٹور پر مندرجہ ذیل لنک پر فر ی میں دستیاب ہے ۔
https://play.google.com/store/apps/developer?id=FGSTUDY